"مصافیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: ar
م clean up, replaced: ← (11) using AWB
سطر 8:
! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[: زمرہ:عسکری تاریخ بلحاظ دور|ادوار]]

| style="padding:0 5px; background:ivory; text-align: center; " | [[قبل از تاریخ جنگیں|قبل از تاریخ]] • [[:زمرہ: قدیم تاریخی جنگیں|قدیم تاریخ]] • [[:زمرہ: قرون وسطی کی جنگیں|قرون وسطی]] • [[اسلامی فتوحات|اسلامی]]
[[بارود]] [[صنعتی جنگیں|صنعتی انقلاب]] • [[:زمرہ: زمانہ جدید کی جنگیں|زمانہ جدید]]

! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[:زمرہ: میادین کار زار|میدان کارزار]]
سطر 16:
! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[اسلحہ]]

| style="padding:0 5px; background:ivory; text-align: center; " | [[بکتر بند جنگ]] • [[توپ]] • [[حیاتیاتی ہتھیار]] • [[رسالہ]]
[[کیمیائی ہتھیار]] • [[برقیاتی جنگ]] • [[پیادہ فوج]]
[[نویاتی اسلحہ]] • [[نفسیاتی جنگ]]

! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[مصافیات]]

| style="padding:0 5px; background:ivory; text-align:center; " |
[[جنگ استنزاف|استنزاف]] • [[چھاپہ مار جنگ]] • [[عسکری نقل و حرکت]]
[[ناکہ بندی]] • [[ہمہ گیر جنگ]] • [[مورچہ بند جنگ]]

! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[عسکری حکمت عملی]]

| style="padding:0 5px; background:ivory; text-align:center; " |
[[معاشی جنگ|معاشی]] • [[عظیم حکمت عملی]] • [[عسکری کارروائیاں]]

! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[عسکری تنظیم]]

| style="padding:0 5px; background:ivory; text-align:center; " |
[[عسکری دستہ|دستے]] • [[عسکری عہدہ|عہدے]] • [[عسکری اکائی|اکائیاں]]

! style="padding:0 5px; background: #efefef; font-size:106%; text-align: center;" | [[عسکریات]]

| style="padding:0 5px; background:ivory; text-align:center; " |
[[آلات حرب|آلات]] • [[ضروریات حرب|ضروریات]] • [[خط رسد]]

سطر 47:
* رابطہ، فوجی حکام کا اپنے افسران سے۔ جس کے لیے مختلف وسائل استعمال کیے جا سکتے ہیں، نامہ بر کبوتر، آتشیں تیر، قاصد، سلکی و لا سلکی رابطہ۔
* نگرانی، تمام فوجی سرگرمیوں کی تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورت حال پہ بر وقت کوئی بھی فیصلہ یا اقدام کیا جا سکے۔
* غلبہ، بہتر رابطہ اور نگرانی کے خوشکن نتائج کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔

مصافیات بیک وقت [[سائنس|علم]] بھی ہے اور [[فن]] بھی۔ اس میں کچھ طریقے شروع سے ہی بروئے کار لائے جاتے ہیں، جیسے اپنے دفاع کو مضبوط تر کرنے کے لیے [[زمین]] کا انتخاب، جاسوسی اور دشمن کے حالات سے با خبری، فوجیوں کا انتخاب، انکے حالات کی نگرانی اور انکی صلاحیتوں کا بر وقت اور بر محل استعمال۔ لیکن جدید دور میں اس شعبہ علم میں نئی جہتیں سامنے آئی ہیں، حریف کو شکست دینے کے بالکل نئے طریقے سامنے آئے ہیں۔ [[طرزیات]] کا استعمال، [[مختبر]] میں نئے نئے فارمولاز پر کام اور نت نئے اور جدید ترین [[اسلحہ|ہتھیار]] تخلیق کرنا، ایسے آلات و [[سیارہ|سیارے]] تیار کرنا جو حریف کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے۔

==بیرونی روابط==
* [http://www.everycitizenasoldier.org/index.html اصول مصافیات]
* [http://www.dtic.mil/doctrine/jel/service_pubs/mcdp1.pdf معاصر بحری مصافیات]