"خلیل احمد انبہٹوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
( 1269ھ ۔ 1346ھ / 1852ء ۔ )
 
[[دیو بندی]] [[مکتبہ فکر]] کے مشہور [[محدث]]، [[فقیہ]]، [[شیخ طریقت]] اور مصنف۔
سطر 5:
==نام و نسب==
 
[[انبہٹہ]]، [[سہارن پور]] میں پیدا ہوئے۔ [[سلسلہ نسب]] [[صحابی]]ء [[رسول]] حضرت [[ابو ایوب انصاری]] پر منتہی ہوتا ہے۔
 
==تحصیل علوم==
سطر 15:
 
تحصیل علم کے بعد [[مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور]] میں بطور مدرس خدمات انجام دیں۔ [[مدرسہ مصباح العلوم بریلی]] اور بعد ازاں [[دارالعلوم دیوبند]] میں بھی تدریسی خدمات سر انجام دیں۔<br />
[[مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور]] کے [[ناظم اعلیٰ]] بھی رہے۔
 
==بیعت و خلافت==
 
[[مولانا رشید احمد گنگوہی]] کے [[مرید]] و [[خلیفہ]] تھے۔ حاجی [[امداد اللہ مہاجر مکی]] نے بھی آپ کو تحریری [[خلافت]] عطا کی۔
 
 
==تصانیف==
 
* [[بذل المجہور شرح ابو داؤد]] ( پانچ جلدوں میں )
 
==وفات و تدفین==
 
[[مدینہ]] منورہ میں [[جنت البقیع]] کے [[قبرستان]] میں مدفون ہیں۔
 
 
[[زمرہ:دیوبندی علماء]]