"تبوک، سعودی عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
[[تبوک، سعودی عرب|'''تبوک]]''' سعودی عرب کے [[صوبہ تبوک]] کا صدر مقام ہے جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 441,351 ہے۔
 
 
== تاریخ ==
 
حضرت محمد{{درود}} کے دور میں [[رجب]] [[9ھ]] بمطابق [[630ء]] میں تبوک کے مقام پر ایک غزوہ تبوک بھی وقوع پذیر ہوا جس میں مسلمانوں کی [[فوج]] بغیر لڑائی کَئے واپس چلی گئی۔
 
 
500سال قبل مسیح تبوک (جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا) [[العلا]] شہر کے ساتھ ملا ہوا تھا۔ تبوک میں تاریخی مسجد، فورٹریس اور ریلوے سٹیشن زیادہ مشہور جگہیں ہیں۔
 
500سال قبل مسیح تبوک (جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا) [[العلا]] شہر کے ساتھ ملا ہوا تھا۔ تبوک میں تاریخی مسجد، فورٹریس اور ریلوے سٹیشن زیادہ مشہور جگہیں ہیں۔
 
== جغرافیہ اور موسم ==
 
تبوک سمیت پورے خطے میں گرمیوں میں گرمی جبکہ سردیوں میں موسم خشگوار رہتا ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 27 سے 46 درجے سنٹی گریڈ تک جبکہ سردیوں میں 4 سے 18 درجے سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ نومبر سے مارچ تک بارشوں کا موسم ہوتا ہے۔
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[مدینہ منورہ]]
* [[صوبہ تبوک]]
 
 
== نگار خانہ ==
سطر 24 ⟵ 19:
Image:Tabuk_Jami.JPG|<!-- Prince Sultan bin Abdulaziz Mosque in Tabuk at night.-->
Image:Tabuk_Railway_Station.JPG|<!--Tabuk railway station. A railway line, which was operating between Madina and Damascus.-->
Image:Tabuk_Morning.JPG|<!--A beautiful winter morning in Tabuk.-->
</gallery>