"حاضنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
حَضَن
حضن
يَحضُن
حضانت
حضانت
حاضِنہ
حضانتی
حَضانی|
foster
دائگی
incubate
دائی گیری
incubation
incubator
incubatory
invubativeincubative}}
حاضنہ (incubator) کا لفظ اپنے سائنسی مفہوم میں ایک ایسے [[آلے]] کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے کہ جو کسی بھی قسم کی [[زندگی]] سے تعلق رکھنے والے کسی [[جسم]] کی دائی گیری اور نگہداشت کر سکے۔ حاضنہ میں دائگی کیۓ جانے والے یہ حیاتی اجسام بے شمار اقسام کے ہوسکتے ہیں جن میں ایک عام ترین مثال [[انڈہ|انڈوں]] کی ہے اور جیسے ایک [[مرغی]] ، [[قدرتی]] طور پر انڈوں کو [[سینا|سیتی یا brooding]] کرتی ہے اسی طرح ایک حاضنہ بھی مصنوعی طور پر انڈوں کو سیتا ہے۔ جیسا کہ مذکورہ بالا سطور میں بیان ہوا کہ یہاں یحضن (incubate) کی جانے والی چیز انڈوں تک محدود نہیں بلکہ یہ کوئی [[جراثیم]] بھی ہو سکتا ہے ، کوئی [[خلیہ]] بھی اور یا پھر کوئی [[نومولود]] [[انسانی]] (و [[حیوانی]]) [[بچہ]] بھی۔ یہاں ایک بات یہ بھی اھم ہے کہ آج کل (بطور خاص [[سالماتی حیاتیات]]) میں لازمی نہیں کے حضانت کی جانے والی شۓ کوئی زندہ چیز ہی ہو بلکہ اب حضانت کی اصطلاح بے جان اشیاء جیسے کیمیائی مرکبات کے لیۓ بھی استعمال کی جاتی ہے۔
==اصل الکلمہ==