"سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (22) using AWB
م سائنسی تاریخ
سطر 11:
سائنس اور [[فنیات|فنیات (arts)]] کی تفریق کچھ یوں کی جاسکتی ہے کہ فنیات میں وہ شعبہ جات آجاتے ہیں جوکہ انسان اپنی قدرتی ہنر مندی اور صلاحیت کے ذریعہ کرتا ہے اور سائنس میں وہ شعبہ جات آتے ہیں جنمیں سوچ بچار، تحقیق اور تجربات کر کہ کسی شہ کہ بارے میں حقائق دریافت کۓ جاتے ہیں۔ سائنس اور آرٹس کے درمیان یہ حدِ فاصل ناقابلِِ عبور نہیں کہ جب کسی آرٹ یا فن کا مطالعہ منظم انداز میں ہو تو پھر یہ ابتداء میں درج تعریف کے مطابق اس آرٹ کی سائنس بن جاتا ہے۔
[[ملف:Zahrawi1.png|230px|thumb|left|ہر قسم کے لسانی ، تہذیبی اور کسی بھی دوسری قوم کے ذہنی غلبے سے آزاد سوچ ہی سائنس پیدا کرتی ہے۔ ہزار سال قبل ، [[اسلوب علم]] کی روشنی میں تیار کیۓ گۓ [[آلہ|آلات]] [[جراحت|جراحی]] جنہوں نے آج کے جدید جراحی آلات کی جانب راہنمائی کی، اسی نوعیت کے واقعات سائنس کہلاۓ جاتے ہیں۔ ([[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] ، [[الزھراوی]] کی کتاب [[التصریف لمن عجز عن التالیف]] کا ایک نسخہ)۔]]
== ‎سائنسی تاریخ ==
وسیع معنوں میں سائنس جدید دور سے پہلے، اور بہت سے تاریخی تہذیبوں میں موجودرہی ہے . جدید سائنس اپنے نقطہ نظراور کامیاب نتائج میں نمایاں ہے: کڑے نکتہ نظر کے لحاظ سے سائنس سے مراد 'جدید سائنس' ہی لی جاتی ہے .
سائنس کے حقیقی معنی علم کے حصول کی بجاےعلم کی ایک مخصوص قسم کے ہیں. خصوص یہ علم کی ان اقسام میں سے ایک ہے،جسے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں. مثال کے طور پر، قدرتی چیزوں کے کام کے بارے میں علم درج شدہ تاریخ سے طویل عرصے سے پہلے جمع کیا گیا تھا اورجو کہ پیچیدہ تجریدی سوچ کے ارتکا کا بائیس بنا.
 
== ‎سائنسی زمرے ==
سائنس کے میدان کو عام طور پر دو بنیادی خطوط پر اسطوار کیا جاتا ہے ایک تو وہ جو کہ [[فطرت|فطری]] مظاہرات سے متعلق ہوتے ہیں اور [[علوم فطریہ|علوم فطریہ (natural sciences)]] کہلاۓ جاتے ہیں اور دوسرے وہ کہ جو [[سلوک|انسانی سلوک (human behavior)]] اور [[سماج|معاشرے]] سے تعلق رکھتے ہیں اور [[معاشرتی علوم|معاشرتی علوم (social sciences)]] کہلاتے ہیں۔ سائنس کے ان دونوں ہی شعبہ جات کو [[تجربی|تجربی (empirical)]] کہا جاتا ہے کیونکہ ان دونوں میں ہی جو معلومات حاصل کی جاتی ہیں ان میں انسانی تجربات اور مظاہر فطرت کے بارے میں شواہدات کا ہونا لازمی قرار دیا جاتا ہے، یعنی ان معلومات کو ایسا ہونا چاہیۓ جو کہ فردی نہ ہوں بلکہ بعد میں آنے والے سائنسدان یا علماء بھی انکی صحت کی تصدیق کر سکیں اور انکو اپنے مستقبل کے تجربات میں استعمال بھی کرسکیں، ہاں یہ ہے کہ ایسا کرنے کے دوران (یعنی گذشتہ تجربی مشاہدات (سائنس) کی تصدیق کے دوران) وہی ماحول لازم ہو کہ جس میں ان تجربات کو پیش کرنے والے نے کیا تھا۔