"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

31 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
ویکائی
م (clean up, replaced: ← using AWB)
(ٹیگ: القاب)
(ویکائی)
(ٹیگ: القاب)
'''منطقمَنطِق''' ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں کسی بھی لفظ کی [[تعریف]] اور استدلال یا ([[اِستنتاج]]يا [[استدلالاستنتاج]]) کے طریقہ کار اور اصولوں پر بحث کی جاتی ہے۔<ref>المنطق، مولف: علامہ مظفر، ج2، ص15</ref> اس کا بانی [[ارسطو]] کو قرار دیا جاتا ہے۔
 
=== وجہ تسمیہ ===
منطق لفظ نطق کا مصدرمیمی ہے جس کاکے معنی ہے گفتگو کرناکرنا۔ ۔کیونکہکیونکہ یہ علمعلم، ،ظاہریظاہری اور باطِنِی نُطْقْ میں نکھار پیدا کرتا ہے اس لئے اسے منطق کہتے ہیں۔ نطقِ ظاہری (تکلّم) میں نکھار سےمرادیہسے مراد یہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا دوسروں کے مقابلے میں اچھے انداز سے گفتگو کر سکتاہے۔اورسکتاہے۔ اور نطق باطنی (ادراک) میں نکھارسے مراد یہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا اشیاء کے حقائق یعنی ان کی اجناس اورفصول وغیرہ سے واقف ہو جاتاہے۔جاتا ہے۔
 
== موجد ==
 
== علمِ منطق کی تعریف ==
منطق کاکے لغویلُغوی معنی گفتگو کرنا ہے جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف یہ ہے: یعنی ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ اور رعايت ذہن کوغوروفکرمیں غلطی سے بچالے۔<br>
ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ اور رعايت ذہن کوغور و فکر میں غلطی سے بچا لے۔
 
== موضوع ==
وہ [[معلومات تصوریہ]] اور [[معلومات تصدیقیہ]] جو مجہول تصوری اور مجہول تصدیقی تک پہنچا دیں۔ منطق کا موضوع ''معلومات تصوریہ'' اور'' معلو مات تصدیقیہ'' ہیں، معلومات تصدیقیہ کو حجت کہتے ہیں۔
 
منطق کا موضوع ''معلومات تصوریہ'' اور'' معلو مات تصدیقیہ'' ہیں معلومات تصدیقیہ کو حجت کہتے ہیں.
اس لیے علم منطق کے دو اهماہم باب هیں ہیں:
* باب تصورات که جس میں مفردات کے بارے میں بحث هوتی هے جبکه باب تصدیقات میں جملوں یا قضایا کے بارے میں بحث کی جاتیہوتی هے.ہے۔
* تصدیقات جس میں جملوں یا قضایا کے بارے میں بحث ہوتی ہے۔
=== باب تصورات===
 
=== باب تصورات===
* باب تصورات کے اہم موضوعات دلالت، الفاظ کی تقسیمات،مفہومتقسیمات، مفہوم کلی، نسب اربعہ اور تعریف ہیں تعریف کو قولِ شارح اور معرِّف بھی کہتے ہیں ۔ تعریف یعنی معلوم تصوری سے مجہولِ تصوری کو حاصل کرنا۔ جیسے حیوانِ ناطق سے انسان کا علم حاصل ہوتاہے۔ہوتا لہذاحیوانِہے۔ لہذا حیوانِ ناطق معرِّف اور انسان معرَّف ہے ۔
** مزید وضاحت : تعریف یعنی کسی شئے کا معرف وہ مفہوم ہوتا ہے جو اس شے پر محمول ہو،تاکہ اس شئے کے تصور کا فائدہ دے۔مثلا حیوانِ ناطق ،انسان کے لئے.
 
** مزید وضاحت : تعریف یعنی کسی شئے کا معرف وہ مفہوم ہوتا ہے جو اس شے پر محمول ہو،تاکہ اس شئے کے تصور کا فائدہ دے۔مثلادے۔ مثلاً حیوانِ ناطق ،انسان کے لئے.لئے۔
=== باب تصدیقات ===
 
=== باب تصدیقات ===
اس باب میں قضیہ (جملہ) کی تعریف، اقسام اور استدلال یا استنتاج کی تعریف اور اسکے مختلف طریقوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اس باب کو باب حجت بھی کہاجاتا ہے۔ حجت یا احتجاج عربی زبان میں استدلال کو کہتے ہیں۔ استدلال کے تین طریقے ہیں:
* 1۔# قیاس
* 2۔# استقراء
* 3۔# تمثیل
 
== غرض وغایت ==