"قضیہ (منطق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ مستلف کو بجانب قضیہ (منطق) منتقل کیا: درستی عنوان و رائج اصطلاح
مستلف سے قضیہ
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
بیان
مستلفقضیہ
تسلیفی
سچ
جھوٹ
نفی
عالجہ
انتطباق
انفصال
استثنائی
یا
اور
متقض
متقضی
اُلٹ|
statement
proposition
propositional
true
false
negation
operator
conjunction
disjunction
exclusive
or
and
implication
implies
converse

منطق میں ''مستلفقضیہ'' ایسے بیان یا جملہ کو کہتے جو یا تو سچ ہو یا پھر جھوٹ ہو، مگر دونوں نہیں۔ '''مستلفقضیہ''' کے لیے ''بیان'' کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال:
* "زمین سورج کے گرد گھومتی ہے" مستلفقضیہ ہے جو کہ سچ ہے۔
* "2+2=6" مستلفقضیہ ہے جو کہ جھوٹ ہے۔
* "آج کیا پکا ہے؟" مستلفقضیہ نہیں ہے۔
مستلفقضیہ کو ریاضی میں حروف کی علامت سے لکھا جاتا ہے، مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"۔ مستلفقضیہ کی "سچائی قدر" کو ''T'' لکھا جاتا ہے اگر مستلفقضیہ سچ ہو، اور اسے ''F'' لکھا جاتا ہے اگر مستلفقضیہ جھوٹ ہو ۔

<caption style="color:blue">
مستلفقضیہ کے منفی کا سچائی جدول
</caption>

سطر 24:

==نفیت==
منطقی عالجہ کے استعمال سے مستلفات سے مرکب مستلفقضیہ بنائے جا سکتے ہیں۔ ایک ایسا عالجہ "منفی" ہے جسے <math>\neg </math> کی علامت سے ظاہر کرتے ہیں۔
:تعریف: اگر ''p'' ایک مستلفقضیہ ہے، تو اس کی منفی مستلفقضیہ ''p''<math>\neg </math> یہ ہو گی:
:"ایسا معاملہ نہیں ہے کہ p"
مستلفقضیہ ''p''<math>\neg </math> کو "نہیں ''p''" پڑھا جاتا ہے۔
مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، تو ''p''<math>\neg </math>="یہ معاملہ نہیں کہ آج جمعہ کا دن ہے" یا سادہ الفاظ میں ''p''<math>\neg </math>="آج جمعہ کا دن نہیں"۔
سچائی جدول مستلفات کی سچائی قدر کے درمیان نسبت دکھاتا ہے۔ مثلاً مستلفقضیہ اور اس کے منفی مستلفقضیہ کا سچائی جدول یہ ہے۔

<caption style="color:blue">
دو مستلفقضیہ کے انتطباق کا سچائی جدول
</caption>

سطر 59:

== انتطباق==
:تعریف:انتطباق: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلفقضیہ ہوں۔ مستلفقضیہ "p اور q" جسے <math>p \land q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب دونوں ''p'' اور ''q'' سچ ہوں، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلفقضیہ <math>p \land q</math> کو مستلفقضیہ ''p'' اور مستلفقضیہ ''q'' کا ''انتطباق'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دکان کھلی ہے"، تو <math>p \land q</math>= آج جمعہ کا دن ہے اور آج دکان کھلی ہے"۔ انتطباق مستلفقضیہ <math>p \land q</math> جمعہ کے دن اور جب دکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو، یا دکان بند ہو تو انتطباق مستلفقضیہ جھوٹ ہو گی۔

آسانی کے لیے عام طور پر <math>p \land q</math> کو "''p'' اور ''q''" پڑھا جاتا ہے۔
سطر 67:

<caption style="color:blue">
دو مستلفقضیہ کے انفصال کا سچائی جدول
</caption>

سطر 92:

== انفصال==
:تعریف:انفصال: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلفقضیہ ہوں۔ مستلفقضیہ "p یا q" جسے <math>p \lor q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت جھوٹ ہو گی جب دونوں ''p'' اور ''q'' جھوٹ ہوں، ورنہ سچ ہو گی۔ مرکب مستلفقضیہ <math>p \lor q</math> کو مستلفقضیہ ''p'' اور مستلفقضیہ ''q'' کا ''انفصال'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دکان کھلی ہے"، تو <math>p \lor q</math>= آج جمعہ کا دن ہے یا آج دکان کھلی ہے"۔ انفصال مستلفقضیہ <math>p \lor q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی، اور ہفتے کے ہر دن جب دکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو اور دکان بند ہو تو انفصال مستلفقضیہ جھوٹ ہو گی۔

آسانی کے لیے عام طور پر <math>p \lor q</math> کو "''p'' یا ''q''" پڑھا جاتا ہے۔
سطر 100:

<caption style="color:blue">
دو مستلفقضیہ کے "استثنائی یا" کا سچائی جدول
</caption>

سطر 125:

==استثنائی یا ==
:تعریف:استثنائی یا : چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلفقضیہ ہوں۔ مستلفقضیہ "p استثنائی یا q" جسے <math>p \oplus q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب ''p'' اور ''q'' میں سے صرف ایک سچ ہو، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلفقضیہ <math>p \oplus q</math> کو مستلفقضیہ ''p'' اور مستلفقضیہ ''q'' کا ''استثنائی یا'' کہا جاتا ہے۔ اسے "استثنائی انفصال" بھی کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دکان کھلی ہے"، تو <math>p \oplus q</math>=یا تو آج جمعہ کا دن ہے یا پھر آج دکان کھلی ہے"۔ استثنائی مستلفقضیہ <math>p \oplus q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی اگر دکان بند ہو، اور جمعہ کے علاوہ ہر دن جب دکان کھلی ہو سچ ہو گی۔

سطر 156:

==مقتض ==
:تعریف:متقض: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلفقضیہ ہوں۔ مستلفقضیہ "p متقضی q" جسے <math>p \rightarrow q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت جھوٹ ہو گی جب ''p'' سچ ہو مگر ''q''جھوٹ ہو، ورنہ سچ ہو گی۔ متقض مستلفقضیہ <math>p \rightarrow q</math> میں مستلفقضیہ ''p'' کو مفروضہ اور مستلفقضیہ ''q'' کو نتیجہ کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دکان کھلی ہے"، تو <math>p \rightarrow q</math>= آج جمعہ کا دن ہے تو آج دکان کھلی ہے"۔ مقتض مستلفقضیہ <math>p \rightarrow q</math> جمعہ کے دن جھوٹ ہو گی اگر دکان بند ہو، ورنہ سچ ہو گی۔ اور جمعہ کے علاوہ بھی ہر دن سچ ہو گی چاہے دکان کھلی ہو یا بند۔

مثال: p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="1+2=3"، تو <math>p \rightarrow q</math> ہمیشہ سچ ہو گی، کیونکہ نتیجہ ''q''، مفروضہ ''p'' سے آزاد ہے۔
سطر 230:

:تعریف:دو رویہ متقض: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلفقضیہ ہوں۔ مستلفقضیہ "p دو رویہ متقضی q" جسے <math>p \leftrightarrow q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب ''p'' اور ''q''کی سچائی اقدار برابر ہوں، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ دو رویہ مقتض کو [[اگر بشرط اگر]] بھی کہا جاتا ہے۔ <math>p \leftrightarrow q</math> اسی وقت سچ ہو گی جب دونوں <math>p \rightarrow q</math> اور <math>q \rightarrow p</math> سچ ہوں۔

==بول چال کا منطقی ترجمہ ==
اردو زبان کے جملوں کو منطقی مستلفقضیہ میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے حاصل کلام کا بہتر طور پر تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔

مثال:جملہ: "تم گاڑی چلانے کا اجازہ حاصل کر سکتے ہو بشرط اگر تمہاری عمر سولہ سال سے زیادہ ہے اور تمہاری نظر ٹھیک ہے۔"
سطر 282:

==منطقی معادلہ ==
دو مرکب مستلفقضیہ کو معادل (برابر) کہا جاتا ہے اگر ان کے سچائی جدول تمام معاملات میں برابر ہوں۔ مستلفقضیہ ''p'' اور مستلفقضیہ ''q'' کو منطقی معادل کہا جائے گا اگر <math>p \leftrightarrow q</math> [[تطویل (منطق)|تطویل]] ہو۔ منطقی معادلہ کو <math>\Leftrightarrow</math> کی علامت سے لکھا جاتا ہے، یعنی <math>p \Leftrightarrow q</math>

مثال کے طور پر مستلفقضیہ
<math>\neg (p \land q)</math>
اور مستلفقضیہ
<math>\neg p \lor \neg q</math>
معادل ہیں، یعنی علامتی طور پر