"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کوٹلی رائے ابو بکر'''
'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کا ایک قصبہ ہے جو [[پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع [[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔ اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لیےگورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں لے لیے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
 
'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کا ایککاایک قصبہ ہے جو [[پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 کلو میٹر کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔ اسہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ اہے۔ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کیکے اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لیےگورئمنٹلئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں لےکے لیےلئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔ یہاںہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
 
==حوالہ جات==