"دوردرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (47) using AWB
م clean up, replaced: ← (17), ← (9), ← (2) using AWB
سطر 1:
{{Infobox broadcasting network
|name = دور درشن - Doordarshan
|logo =
|country = [[بھارت]]
| motto = ستیم شیوم سندرم - सत्‍यम शिवम सुंदरम
|headquarters = نئی دہلی، [[دہلی]] ، [[بھارت]]
|network_type = [[نشریات]]، ریڈیو، ٹیلی ویژن نیٹ ورک اور آنلائن
|available = قومی سطح پر
|owner = [[پرسار بھارتی]]
|key_people =
|launch_date = 15 ستمبر 1959
|former_names =
|founder = حکومت - [[بھارت]] 1959ء میں
|past_names = [[آل انڈیا ریڈیو]]
|brand = DD
|Picture format = [[480i]] ([[16:9]] [[standard-definition television|SDTV]])<br>[[720p]] ([[high-definition television|HDTV]])
|website = {{URL|www.ddindia.gov.in}}
|Facebook = {{URL|www.facebook.com/DoordarshanNational}}
}}
دوردرشن '''Doordarshan''' (اکثر ڈی ڈی کہا جاتا ہے) [[بھارت]] میں ایک خود مختار نشریاتی ادارہ ہے، جس کی حمایت مرکزی حکومت کرتی ہے۔ اور یہ ادارہ [[پرسار بھارتی]] کی ایک شاخ ہے۔ یہ بھارت کا سب سے بڑا ٹی۔وی۔ نشریاتی ادارہ ہے۔ ڈی ڈی ٹیلی ویژن نشریات ہی نہیں بلکہ ریڈیو نشریات بھی کرتا ہے۔ حال ہی میں ڈیجیٹل طرزی نشریات بھی شروع کی ہے۔