"صاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
ویکائی
سطر 1:
"صاع" ایک پیمانہ ہے جسے مختلف احکام میں معیار متعین کیا گیا غسل کے پانی اور صدقۃ الفطر میںاسمیں اس کی مقدار متفق علیہ ہے رسول اللہ {{درود}}غسل ایک صاع سے کرتے اور صدقۃ الفطر کی مقدار بعض اشیاء میں نصف [[صاع]] اور بعض میں ایک صاع مقرر کی۔<br />
ایک صاع میں چار [[مد]]موجودہ اوزان میں صاع 3٫180 کلو گرام [[کلوگرام]] کا ہوتا ہے<ref>قاموس الفقہ، جلدچہارم،صفحہ 216،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی۔2007ء</ref>
ایک صاع 8 [[رطل]] بغدادی<ref>فتاوی امجدیہ، ج1،ص 384</ref> اور تولے کے حساب سے دوسو ستر 270ہوتا ہے <ref>فتاوی رضویہ، ج10،ص296</ref>80 تولہ کا پرانا ایک سیر بنتا ہےایک صاع4 [[کلوگرام]] سے کم ہوتا ہے<ref>رفیق ا لحرمین،ص228</ref>
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صاع»