"ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 27:
ان الفاظ کے رائج املا میں بھی کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں:
اللہ، الہ، الٰہی
 
اضافت کی صورت میں ایسے تمام الفاظ الف سے لکھے جاتے ہیں اور یہی صحیح ہے، جیسے:
لیلائے شب، دعوائے پارسائی، فتوائے جہاں داری
 
|-
| style="width:20%" | '''عربی مرکبات'''
| style="width:80%" | یہ بات اصول کے طور پر تسلیم کر لینی چاہیے کہ عربی کے مرکّبات، جملے، عبارتیں یا اجزا جب اردو میں منقول ہوں تو ان کو عربی طریقے کے مطابق لکھا جائے، مثلاً
{{ع}} عَلَی الصّباح، عَلَی الرَّغم، عَلَی العُموم، عَلَی الحساب، عَلَی الخُصوص، حتّی الاِمکان، حتّی الوَسع، حتّی المقدور، بالخُصوص، عَلیٰ ہٰذا القَیاس {{ڑ}}
 
|-