"فرسخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
اضافہ مواد
سطر 1:
[[ملف:Persia 1814.jpg|تصغیر|1814ء میں فارس کا [[قاجار خاندان]] کے دور کا نقشہ جس میں فرسخ کا استعمال کیا گیا ہے۔]]
فرسخ اکثر اسلامی [[اصطلاحات]] میں استعمال ہوتا ہے ایک [[فرسخ]] تین میل یا موجودہ 5544 میٹر یا 12000 قدم یا اٹھارہ ہزار [[فٹ]] کا فاصلے پر مشتمل ہوتا ہے۔<ref>فیروزالغات اردو،ایجوکیشنل پبلی کییشنز، دہلی</ref><ref>الفقه الإسلامي وأدلتہ وهبۃ الزحيلی </ref> حنفیہ اورمالكیہ کے نزدیک ایک فرسخ 5565 میٹر ہے جبکہ شافعیہ اورحنابلہ کے نزدیک 11130
میٹر ہے۔<ref>المكاييل والموازين الشرعیہ مؤلف: علی جمعہ محمد ، أستاذ أصول الفقہ بجامعہ الأزہر( مفتي مصر)</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}