"دفتری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: tt
اضافہ
سطر 1:
دفتری زبان سے مراد وہ [[زبان]] ہوتی ہے جسے حکومتی سطح پر کسی ملک، ریاست یا علاقے میں خاص قانونی مقام دیا گیا ہو۔ زیادہ واضح طور پر، کسی ملک کی دفتری زبان وہ کہلاتی ہے جسے حکومت (انتظامیہ، عدلیہ، مقننہ وغیرہ) میں استعمال کیا جاتا ہو۔<ref>"Official Language", ''Concise Oxford Companion to the English Language'', Ed. Tom McArthur, Oxford University Press, 1998.</ref> واضح رہے کہ کسی ملک کے باشندے عموماً جو زبان استعمال کرتے ہیں وہ دفتری زبان نہیں کہلاتی۔<ref>Pueblo v. Tribunal Superior, 92 D.P.R. 596 (1965). Translation taken from the English text, 92 P.R.R. 580 (1965), p. 588-589. See also LOPEZ-BARALT NEGRON, "Pueblo v. Tribunal Superior: Español: Idioma del proceso judicial", 36 Revista Juridica de la Universidad de Puerto Rico. 396 (1967), and VIENTOS-GASTON, "Informe del Procurador General sobre el idioma", 36 Rev. Col. Ab. (P.R.) 843 (1975).</ref>
دفتری زبان سے مراد اس زبان کی ہوتی ہے جس کو حکومتی سطح پر کسی ملک ، ریاست یا علاقے کی زبان کی حیثیت سے اختیار کیا گیا ہو۔
 
دنیا بھر میں موجود 178 ممالک میں سے ہر ملک اپنی از کم ایک دفتری زبان رکھتا ہے، جبکہ ان میں سے 101 ممالک نے ایک سے زائد دفتری زبانیں اختیار کی ہیں۔ تاہم جن ممالک میں دفتری زبان اختیار نہیں کی گئی ہے وہاں حکومتی اداروں میں عموماً قومی زبان استعمال کی جاتی ہے۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] سب سے زیادہ دفتری زبان کے طور پر استعمال ہوتی ہے، 51 ممالک میں اسے دفتری زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔ جبکہ [[عربی زبان|عربی]]، [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]] اور [[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]] زبانیں بھی بڑے پیمانے پر اختیار کی گئی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ذخیرہ الفاظ]]