"گوپی چند نارنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حذف زائد ختمہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
 
==سوانحی خاکہ اور تعلیم==
پروفیسر گوپی چند نارنگ نے بچپن [[کوئٹہ]] میں گزارا۔ انہوں نے سنہ 19541954ء میں [[یونیورسٹی آف دہلی]] سے اردو میں ایم اے اور اسی جامعہ سے سنہ 1958 میں [[لسانیات]] میں پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ گوپی چند نارنگ نے سنہ 1957 میں [[سینٹ اسٹیفینس کالج]]، دہلی میں لیکچرر کے طور پہ پڑھانا شروع کیا اور 1995 تک [[دہلی یونیورسٹی]] میں پروفیسر کے طور پہ تدریس سے وابستہ رہے۔ وہ آج بھی دہلی یونیورسٹی کے اعزازی پروفیسر، پروفیسر ای میریٹس، ہیں۔
 
==تصنیف و تالیف==