"گوپی چند نارنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
علامت عیسوی کااضافہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
==تصنیف و تالیف==
پروفیسر گوپی چند نارنگ چونسٹھ کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کتابوں میں پینسالیس اردو میں، بارہ انگریزی میں، اور سات ہندی میں لکھی گئی ہیں۔
<math></math>
 
گوپی چند نارنگ کی کتاب "ساختیات، پس ساختیات، مشرقی شعریات" پر سرقہ ھونےہونے کا الزام ہے۔ ان کی متعدد تحریروں کو سرقہ اور مشکوک قرار دیا جاچکا ہے۔
 
حقیقت یہ ہے کہ انگریزی کے یہ حوالہ جات نارنگ کے مابعد جدید مفکروں کے براہِ راست مطالعے کا نتیجہ نہیں ہیں۔ قارئین آگے چل کر دیکھیں گے کہ سیلڈن کی جس کتاب سے نارنگ نے جن ابواب کا سرقہ کیا ہے، ان ابواب میں جو Quotations سیلڈن نے قاری کی افہام و ترسیل کے لیے مابعد جدید مفکروں کی کتابوں سے استعمال کیے ہیں، نارنگ نے بھی ان کو بالکل اسی طرح لکھ دیا ہے۔ یہ حوالہ جات سیلڈن یا دوسرے شارحین نے پیش کیے ہیں۔ نارنگ انٹرویو میں دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں۔