"وایو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 2:
رگ وید کے اس بیان کی وضاحت سے ’ نفس حیات ‘ یعنی ’ پران ‘ کا تصور پیدا ہوا ۔
اتھر وید کے مطابق وایو کے ساتھ پاک کرنے ، بدقسمتی سے نجات دلانے اور دشمنوں کی کمانیں برباد کرنے کی قوت وابستہ کی جاتی رہی ہے ۔ وایو مویشیوں کے قرب میں خوش رہتا ہے اور پھول اس کے نزدیک مقدس ہیں ۔ رگ وید میں اسے اندر کا مقرب دکھایا گیا ہے ، جہاں وہ اس کے ہمراہ سات گھوڑے جتے رتھ میں پایا جاتا ہے ۔
وید عہد کے بعد وایو پانچ بنیادی عناصر میں ایک خیال کیا جانے لگا ۔ اسے پانچ واسوؤں میں بھی گنا جاتا ہے ۔ افق کا شمال مغربی چوتھائی حصہ اس سے وابستہ کردیا گیا ۔ آیو وید میں وایو انسانی جسم سے خارج ہونے والا عنصر قرار دیا ہے ، جو اسے پاگل کر سکتا ہے ۔ <ref>منو دھرم شاشتر Glossary کشاف اصطلاحات ۔ترجمہ ارشد رازی</ref>
 
== حوالہ جات ==