"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
=== خاندانی پس منظر ===
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفۃخلیفہ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[ربوہ]] ، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ یہآپ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] صاحب قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد صاحب کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد صاحب جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ مرزاآپ مسرور احمد بہناپنے بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔بھائی، مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد جبکہاور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
 
مرزا مسرور احمد صاحب کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد، ہیں۔
950

ترامیم