"صوابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Swabi NWFP.png|300px|thumb|left|صوبہ سرحد کے نقشے میں زرد رنگ صوابی کو ظاہر کر رہا ہے]]
[[صوبہ سرحد]] کا ایک ضلع اور تحصیل۔ صوابي اپنے ضلعي صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جون 1988 تک یہ ضلع [[مردان]] کا حصہ تھا۔ بعد ميں یہ ضلع مردان سے علٰحيدہعلیحدہ ہو گيا۔يہگیا۔یہ ضلع تحصيل صوابيصوابی اور تحصيل لاہور پر مشتمل ہے۔ قبائليقبائلی علاقہ گدون بھيبھی اس ميںمیں شامل ہے۔اس علاقے نے جنگِجنگ آزاديآزادی کے بڑے جرار ،نامور اور بڑے عالم و فاضل پيداپیدا کئے ہيں۔کیے۔ اسکے علاوہ صوابيصوابی کيکی موجودہ تاريختاریخ کرنل شيرشیر خان شہيدشہید کے ذکر کے بغيربغیر نا مکمّل ہے۔
 
ضلع صوابيصوابی مُلکي سطح پر ايک زرخيز زمين ہے۔جو کہ گنے ،مکئي اور تمباکو کي فصل کيلئے بہت زيادہ مشہور ہے۔آزادي سے پہلے يہاں چيني اور تمباکو کے کارخانے موجود تھے۔پورے صوبہ سرحد ميں چيني اور تمباکو کے کارخانو ںکا انحصار اس ضلع کي پيداوار پر ہے۔ ضلع کا بيشتر حصہ ديہي نوعيت کا ہے۔ليکن حکومت کي
 
گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ حال ہي میں غلام اسحق خان انسٹيٹيوٹ ٹوپي کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔