"جین آسڑوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
[[File:Jean Astruc 02.jpg|thumb|جین آسڑوس]]
'''جین آسڑوس''' {{دیگر نام|انگریزی=Jean Astruc}} (مارچ [[1684]] – 5 مئی [[1766]]) ایک فرانسیسی [[علم طب]] کا [[استاد]] اور [[پولینڈ]] کے [[اگستس دوم]] اور [[فرانس]] کے پندرہویں لیوس کا درباری [[طبیب]] تھا۔ وہ مذہبی طور پر ایک [[رومن کیتھولک]] [[مسیحیت|مسیحی]] تھا۔<ref name="Major Bib">{{cite book|last=Rogerson|first=John W.|title=Dictionary of major biblical interpreters|year=2007|publisher=IVP Academic|location=Downers Grove, Ill.|isbn=978-0-8308-2927-9|edition=2nd|editor=McKim, Donald K.|chapter=Astruc, Jean}}</ref> 1753ء میں اس نے [[عہد نامہ قدیم]] کی [[کتاب پیدائش]] میں [[عبرانی زبان]] میں [[خدا]] کے لیے مستعمل مختلف [[خدا کے نام|ناموں]] پر غور کیا اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ پیدائش کی کتاب کا مواد مختلف مواخذ سے لیا گيا ہے۔ ایک ماخذ وہ ہے جس نے خدا کے لیے [[یہوواہ]] اور دوسرے ماخذ نے [[ایلوہیم]] جیسے نام استعمال کیے ہیں۔<ref>تفہیم عہد عتیق، اسلم ضیائی، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور، صفحہ 92</ref>
 
وہ اگرچہ طبیب تھا، مگر علمی دنیا میں وہ [[تنقید توریت]] کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ بعد والے کئی تنقید نگاروں نے اس کے کام کو آگے بڑھایا، جن میں [[جولیس ویل ہاسن]] کا نظریہ دستاویزی مفروضہ مشہور ہے۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1684ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1766ء کی وفیات]]