"بالشیویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: + {{متضاد بین الویکی}}
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
{{مارکسیت و لیننیت|}}
 
[[اشتراکیت|کمیونزم]] کا روسی نام ۔ اس کا استعمال پہلی بار 1903 میں لندن میں منعقدہ [[روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی]] کے اجلاس میں‌ہوا۔ اس میں [[کارل مارکس]] کے پیروؤں کو اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ اس لیے ان کو بالشوک (اکثریت والے) کہا گیا ۔ ان کے مقابلے میں اقلیت کو منشویک کہاگیا۔ بالشویکوں کا لیڈر [[ولادیمیر لینن|لینن]] تھا۔ [[بالشویک پارٹی]] کا مقصد کارل مارکس کی تعلیمات کی روشنی میں روس کے محنت کشوں کو انقلاب کے لیے منظم کرنا اور[[زار روس]] کی حکومت کا تختہ الٹ کر محنت کشوں کی حکومت قائم کرنا تھا۔ تاکہ ملک میں سرمایہ داری نظام کو ختم کرکے اشتراکی نظام رائج کیا جائے۔ 1917ء کے [[انقلاب روس]] کے بعد بالشویک پارٹی کا نام روسی کمیونسٹ پارٹی (بالشویک) ہوگیا۔
 
==مزید دیکھیے==
سطر 7:
* [[بالشویک پارٹی]]
* [[انقلاب روس]]
 
{{متضاد بین الویکی}}
 
[[زمرہ:اشتمالیت]]
[[Categoryزمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سیاسی نظریات]]
 
[[fr:Bolchevik]]
[[ro:Bolşevic]]
{{متضاد بین الویکی}}