"گلیلیو گلیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م ←‏ولادت: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 2:
{{قدیم آلاتیات}}
== ولادت ==
گالی لیو [[15 فروری]] [[1564ء]] میں [[اطالیہ ]] کے علاقےتسکانی کے شہر [[پیسا (اطالیہ)|پیزا]] میں پیدا ہوا-
== تعرف ==
''گالی لیو''' (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گالی لیو کا کردار اہم ہے۔وه [[شاقول]] اور [[دوربین]] كا نامور موجد هے- گالی لیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، [[فلکیات]] کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔