"اوبلاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
'''اوبلاست''' (Oblast) [[سلاو]] ممالک کی ایک [[انتظامی تقسیم]] ہے، بشمول سابقہ [[سوویت یونین]] کے کچھ ممالک۔ لفظ '''اوبلاست''' انگریزی میں مستعار ہے <ref>Merriam-Webster Online Dictionary. 2008. [http://www.merriam-webster.com/dictionary/oblast Entry on "oblast"]</ref> لیکن اس کے باوجود اکثر "علاقے"، "زون"، "صوبہ"، یا "خطے" کے طور پر ترجمہ کیا جاتا ہے۔
 
اوبلاست [[بیلاروس]], [[بلغاریہ]], [[قازقستان]], [[کرغیزستان]], [[روس]], [[یوکرین]] اور اب کالعدم [[سوویت اتحاد]] اور [[اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ]] کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہیں۔
 
== حوالہ جات ==