"مالدووا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 1:
{{خانۂ معلومات ملک
|مقامی_نام = Republica Moldova
Moldova Respublikası
Республика Молдова
جمہوریہ مالڈووا
|روايتی_لمبا_نام = مالڈووا
|عمومی_نام = مالڈووا
|پرچم_تصویر = Flag_of_Moldova.svg
|نشان_امتیاز_تصویر = Coat of arms of Moldova.svg
|نشان_امتیاز_قسم = قومی نشان
|قومی_شعار = Limba noastră-i o comoară
(ہماری زبان ایک خزانہ ہے)
|نقشہ_تصویر = LocationMoldova.svg
|قومی_ترانہ = Limba Noastră
|دار_الحکومت = [[کیشیناو]]
|latd = 47
|latm= 2
سطر 16:
|longm= 50
|longEW= مشرق
|عظیم_شہر = [[کیشیناو]]
|دفتری_زبانیں = رومانی (مالدوی)
|حکومت_قسم = جمہوریہ (نیم صدارتی نظام)
|راہنما_خطاب = صدر
وزیرِ اعظم
سطر 47:
|ایچ_ڈی_آئی_درجہ = 111
|ایچ_ڈی_آئی_زمرہ = متوسط
|سکہ_ = لیو
|سکہ_کوڈ = MDL
|منطقۂ_وقت = مشرقی یورپی وقت (EET)
سطر 57:

مالدووا [[مشرقی یورپ]] کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں [[مالدووا|'''بغدان ایلی]]''' یا [[مالدووا|'''بغدان ولایتی]]''' کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی ترکوں]] نے دیا تھا جنہوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔
ترک اسے [[1359ء]] میں [[جبال کارپات]] (انگریزی: Caprpathians Mountains) اور [[دریائے دنیستر]] (انگریزی: Daniester River) کے مشرقی جانب قائم ایک ریاست کے بانی [[مالدووا|'''بغدان]]''' کے نام پر بغدان ایلی کہا کرتے ہیں۔

بغدان پر قبضے کی ابتدائی دو ناکام کوششوں کے بعد عثمانیوں نے [[خانان کریمیا]] کے ساتھ مل کر لشکر کشی کی اور اسے عثمانی سلطنت میں شامل کر لیا۔

[[1775ء]] میں آسٹریلیا نے مالدووا کے شمال مغربی حصے [[بکووینا]] پر قبضہ کر لیا اور [[1812ء]] میں روس نے [[بیسربیا]] (انگریزی: Bessarabia) کا الحاق کر دیا۔ [[1859ء]] میں [[افلاق]] اور مالدووا کو ملا کر [[رومانیہ]] تشکیل دیا گیا جسے [[1878ء]] میں ترکوں سے آزادی مل گئی۔

موجودہ مالدووا چاروں طرف سے خشکی میں محصور ہے اور [[رومانیہ]] اور [[یوکرین]] کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت [[چشیناؤ]] ہے۔ یہ علاقہ [[سوویت اتحاد]] کے قبضے میں رہا ہے اور [[1991ء]] میں [[سقوط سوویت اتحاد]] کے بعد ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

== متعلقہ مضامین مالدووا ==