"دریائے میکانگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 14:
<!-- *** Image *** --->
| image = Mekong River (Luang Prabang).jpg
| image_size = 285px
| image_caption = دریائے میکانگ [[لاؤس]] میں
<!-- *** Country etc. *** -->
| country = چین
| country1 = برما
| country2 = لاؤس
سطر 90:
'''میکانگ''' دنیا کے عظیم دریاؤں میں سے ایک ہے جو اپنی طوالت اور حجم کے اعتبار سے دنیا دسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریبا{{دوزبر}} 4880 [[کلومیٹر]] ہے۔ سطح مرتفع تبت سے نکلنے کے بعد یہ جنوبی [[چین]] کے صوبے [[یونان (چین)|یونان]] اور [[میانمار]] سے ہوتا ہوا [[لاؤس]] اور [[تھائی لینڈ]] کے درمیان سرحد تشکیل دیتا ہے۔ بعد ازاں یہ [[ویت نام]] کے جنوبی ساحلوں پر سمندر میں گرنے اور ایک وسیع دہانہ بنانے سے قبل [[کمبوڈیا]] سے گذرتا ہے اور [[بحیرۂ جنوبی چین]] میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے ساتھ ساتھ واقع علاقہ دنیا میں سب سے زیادہ [[چاول]] پیدا کرنے والے علاقوں میں شامل ہوتا ہے۔
{{Commonscat|Mekong}}
 
 
[[زمرہ:بیئیاتی خطے]]
سطر 100 ⟵ 99:
[[زمرہ:تھائی لینڈ کے دریا|میکانگ]]
[[زمرہ:ویتنام کے دریا|میکانگ]]
 
[[زمرہ:سرحد دریا|میکانگ]]
[[زمرہ:دریائے میکونگ]]