"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (43), ← (23), ← (9) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name =مروان اول <br />مروان بن الحکم
| title =چوتھا [[خلافت]] [[خلافت امویہ]] سلطنت <br /> [[خلافت امویہ]] [[خلیفہ]] [[دمشق]]
| reign =684–685
| full name =مروان ابن حکم
| predecessor =[[معاویہ بن یزید]]
| successor =[[عبدالملک بن مروان|عبدالملک]]
| dynasty =[[خلافت امویہ]]
| father =[[Hakam ibn Wa'il]]
| issue =[[عبدالملک بن مروان|عبدالملک]]، [[Abd al-Aziz ibn Marwan|عبدالعزیز]]، [[Muhammad ibn Marwan|Muhammad]]
| birth_date =28مارچ 623
| death_date =7 مئی 685
|}}
 
== تعارف ==
 
'''مروان بن حکم''' کا تعلق [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کی دوسری شاخ [[بنی عاص]] سے تھا۔ حکم نے [[فتح مکہ]] کے بعد اسلام قبول کیا۔ حضور (ص) نے اس کو اور اس کے بیٹے مروان کو اس وجہ سے شہر بدر کر دیا تھا کہ وہ اپنی محفلوں میں ان کی نقلیں اتارتے تھے۔ [[عثمان ابن عفان|حضرت عثمان]] نے اسے اور مروان کو واپس بلا لیا تھا۔ (بحوالہ خلافت و ملوکیت ۔ مولانا مودودی) حضرت عثمان نے حکم کے بیٹے مروان کو اپنا سیکرٹری مقرر کیاتھا۔ یہ نہایت عیار اور چالاک شخص تھا۔ مگر حضرت عثمان کو اس پر بے حد اعتماد تھا۔ اس لیے مہر [[خلافت]] بھی اس کے سپرد کر رکھی تھی۔ جب آپ کے خلاف فسادیوں نے شورش پیدا کی تو حاکم مصر کے نام منسوب خط وغیرہ کی جعلسازی کی ذمہ داری بھی اس پر عائد کی جاتی ہے۔ شہادت عثمان کے بعد [[مدینہ منورہ|مدینہ]] چھوڑ کر بھاگ نکلا اور [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ]] کے ساتھ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] میں [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی]] کے خلاف لڑا۔ [[حضرت طلحہ]] [[رض مذ]] کی شہادت بھی اس کے ہاتھوں ہوئی جو اسی کی فوج کے سربراہ تھے ۔ امیر معاویہ کے برسر اقتدار آنے کے بعد اسے مدینہ کا گورنر مقرر کیا گیا۔[[یزید]] کی موت کے وقت یہ مدینہ ہی میں مقیم تھا۔ جبیر ابن مطعم سے روایت ہے کہ ہم لوگ پیغمبرِ اسلام کی خدمت میں حاضر تھے کہ ادھر سے حکم (مروان کا باپ) گذرا۔ اسے دیکھ کر رسول اکرم {{درود}} نے فرمایا کہ اس کے صلب میں جو بچہ ہے اس سے میری امت عذاب اور پریشانی میں مبتلا ہوگی۔<ref>الآصابہ جلد ۱ صفحہ ۳۴۰</ref>
حضرت عبدالرحمان بن عوف سے روایت ہے کہ جب مروان پیدا ہوا تو مدینہ کے اس وقت کے رواج کے مطابق اسے حضور {{درود}} کی خدمت میں لایا گیا۔ انہوں نے اسے دیکھ کر فرمایا یہ ملعون ابن ملعون ہے۔<ref>صواعق المحرقہ صفحہ ۱۰۸</ref>
 
سطر 29:
قبیلہ [[بنو قیس]] نے امویوں کے اس فیصلہ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ بنو قیس کے سردار [[ضحاک بن قیس]] نے [[عبداللہ ابن زبیر|عبداللہ بن زبیر]] کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اور مرج رابط پہنچ کر خیمہ زن ہوگئے۔
 
دوسری طرف مروان بنوکلب اور دیگر اموی حامیوں کے ساتھ مقابلہ کے لیے روانہ ہوا۔ مرج رابطہ کے مقام پر دونوں کے درمیان زبردست جنگ ہوئی ۔ ضحاک میدان جنگ میں کام آیا اور اس واقعہ کے بڑے دور رس نتائج ظاہر ہوئے ۔ جہاں کہیں بھی ابن زبیر کے حامی موجود تھے۔ انہوں نے بھاگنا شروع کر دیا۔ چنانچہ شام ہمیشہ کے لیے اموی دائرہ اقتدار میں چلا گیا۔ اور امویوں کی ایک دوسری شاخ جو آل مروان کہلاتی تھی ، نے ایک مستحکم حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے علاوہ عربوں کے دو بڑ ےقبیلیوں کے درمیاں دشمنی کی ایک مستقل دیوار حائل ہوگئی جو بعد کے ادوار میں خانہ جنگیوں کی صورت میں ظاہر ہوتی رہی۔
 
== مصر پر قبضہ ==
 
شام پر اپنے قبضہ کو مستحکم کرنے کے بعد مروان نے مصر کا رخ کیا مصر پر دو طرف سے حملہ کیا گیا۔ ایک طرف سے [[عمرو بن سعید]] حملہ آور ہوا اوردوسری طرف سے مروان خود بڑھا۔ [[عبدالرحمن حجدم]] جو ابن زبیر کے ہمنواؤں میں سے تھے مقابلہ کے لیے نکلے لیکن جب عمر بن سعید کے داخلہ مصر کی اطلاع پائی تو مروان کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ اس طرح بغیر جنگ کے مصر بھی اموی دائرہ اقتدار میں آگیا۔
 
== وفات ==
 
مروان نے رمضان 56 ہجری 63 سال کی عمر میں وفات پائی کہ عام خیال کے مطابق مروان کی وفات اس کی بیوی ام خالد کے ہاتھوں ہوئی۔ اگرچہ مقام جابیہ پر مروان کی خلافت کے ساتھ ساتھ خالد بن یزید اور عمرو بن سعید کی تقرری بطور جانشین کی توثیق کی گئی تھی مگر مروان کی یہ خواہش تھی کہ اس کی اپنی اولاد ہی اس کی وارث ہو چنانچہ اس مقصد کے حصول کے لیے اس نے خالد کی بیوہ ماں کے ساتھ شادی کر لی جس کا تعلق بنو کلب سے تھا۔ مقصد اس طرح بنو کلب کی ہمدردیاں حاصل کرنا تھا۔ اس کے علاوہ انعام و اکرام دے کر اس نے بالآخر خالد اور عمرو بن سعید کی تقرری منسوخ کر دی اور اعلانیہ عبدالملک اور عبدالعزیز کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔ مروان نے اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ خالد کو ذلیل کرنے کے لیے خالد اور اس کی ماں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے جن کی شکایت خالد نے ماں سے کی۔ چناچہ اس نے مروان کو زہر دے کر یا گلا گھونٹ کر مروا دیا۔ مروان نے اموی اقتدار کو ازسرنو قائم کیاتھا ۔ ورنہ اموی حکومت کا خاتمہ صاف نظر آرہا تھا۔ اس کا ایک بیٹا اور چار پوتے خلیفہ یا بادشاہ بنے جو سب کے سب نہائت ظالم تھے۔
 
 
 
{{S-start}}
سطر 56 ⟵ 54:
 
{{خلافت امویہ}}
 
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:صحابی راویان حدیث]]
[[زمرہ:نو مسلمین]]
[[زمرہ:خلفائے راشدین]]
 
[[زمرہ:623ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:685ء کی وفیات]]