"بھارتی روپیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{موضوعات بھارت}} |
م clean up, replaced: ← (2), ← using AWB |
||
سطر 1:
[[تصویر:IndianRupees1000.jpg|thumb|300px|1000 بھارتی روپیے کا نوٹ]]
'''بھارتی روپیہ''' (انگریزی: Indian Rupee ، اُردو: روپیہ ، ہندی: रुपया)(کوڈ:[[INR]]) [[بھارت]] میں استعمال ہونے والے [[زرمبادلہ]] کی اکائی ہے۔ بھارتی روپیہ [[بھارت]] کے [[مرکزی بینک]] کی تصدیق سے جاری کی جاتی ہے۔ عام طور پر بھارتی روپیہ کے لیے انگریزی میں Rs مستعمل تھا ، لیکن اب اس کا نیا [[شارہ]]
بھارت کے مختلف حصوں میں بھارتی روپیہ کو مختلف تلفظ کے ساتھ لکھا اور پکارا جاتا ہے، جیسے [[اردو]] میں روپیہ، [[ہندی]] میں روپیا، تلگو میں روپے، [[تامل زبان|تامل]] میں روبے، [[ملیالم|مالایالم]] میں روپا، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] میں روپیے اور [[سنسکرت]] میں روپیاکم۔ [[جنوبی ایشیاء]] میں کرنسی کے لیے استعمال ہونے والا لفظ روپیہ دراصل [[چاندی]] کے سکے کے لیے قدیم زمانہ میں استعمال ہوتا تھا۔ [[بنگلہ]] میں اسے [[ٹکہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
[[تصویر:Indian Rupee symbol.svg|thumb|بھارتی روپے کی علامت]]
سطر 6:
{{موضوعات بھارت}}
[[زمرہ:کرنسی]]
[[زمرہ:معاشیات]]
|