"نیوٹرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Enrico Fermi > انریکو فرمی
سطر 24:
[[1931ء]] میں جرمنی میں Walther Bothe اور Herbert Becker نے دریافت کیا کہ [[پولونیئم]] سے [[تابکاری]] کے نتیجے میں نکلنے والے تیز رفتار [[شمصر|ہیلیئم]] کے مرکزے جب [[بلوصر|بریلیئم]]، [[بورون]] اور [[سنگصر|لیتھیئم]] سے ٹکراتے ہیں تو ایک ایسی شعاع نکلتی ہے جو [[برقناطیسی اشعاع#گاما ریز|گاما ریز]] سے بھی کئی گنا زیادہ آر پار ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس وقت سمجھا گیا تھا کہ یہ بھی طاقتور گاما شعاعیں ہیں۔<br />
[[1932ء]] میں James Chadwick[[جیمز چیڈوک]] نے ثابت کیا کہ یہ گاما شعاع نہیں بلکہ ایک نیا تعدیلی ذرہ نیوٹرون ہے اور [[1935ء]] میں [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔<br />
نیوٹرون کی ایجاد کے صرف دس سال بعد [[1942ء]] میں [[اٹلی]] کے سائنسدان فرمی [[Enricoانریکو Fermiفرمی]] نے [[شکاگو]] میں دنیا کا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر ([[شکاگو پائیل]]) بنانے میں کامیابی حاصل کر لی اور اسکے صرف تین سال بعد انسان [[ایٹم بم]] بنانے میں کامیاب ہو گیا۔
 
==ہمجاء==