"بوسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بوسہ''' یا '''چومنا''' (انگریزی:''kiss'' ) ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی شخص دوسرے شخص یا چیز کو اپنے ہونٹوں...
 
سطر 1:
'''بوسہ''' یا '''چومنا''' (انگریزی:''kiss'' ) ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی شخص دوسرے شخص یا چیز کو اپنے ہونٹوں سے چھوتا ہے۔یہ عمل دنیا میں موجود تمام معاشروں میں یکسانیتاور وجود رکھتا ہے۔ اس عمل کو بطور عقیدت یا محبت ،دوستی احترام امن یا جنسی تسکین کے اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔انگریزی لفظ کس قدیم انگریزی کے لفظ کیسین سے نکلا ہے ۔ بوس و کنار کرنا بعض مذاہب میں روحانی طور پر بھی شامل ہے۔
[[زمرہ:تسلیمات]]
[[زمرہ:بین الاشخاصی روابط]]