"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
راہِ محرک {{د2}}(motorway / جمع: راہان محرک){{دخ2}} ایک ایسی [[راہ]] یا راستے کو کہا جاتا ہے کہ جس پر [[محرک]] [[ناقل|گاڑیوں]] ([[motor]] [[vehicle]]) کے لیۓ ایک سریع الحرکت گذرگاہ ([[سڑک]]) فراھم کی گئی ہو۔ یہاں motor کا لفظ اصل خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی کے لیۓ آیا ہے اور ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ محرَک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیۓ ر پر زیر لا کر محرِک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>۔ سریع الحرکت گذرگاہ کے علاوہ [[علم]] [[نقل و حمل]] میں راہ محرک سے ، سڑکوں کی ایک جماعت بندی اور تقرر کا تصور بھی اخذ کیا جاتا ہے۔ راہ محرک اور ایک [[شاہراہ| راہِ شاہ (highway)]] میں بنیادی فرق [[طرزیات]] کا ہے؛ ایک شاہراہ ([[شارع]]) سے مراد کوئی بھی وسیع اور اھم گذرگاہ ہوسکتی ہے جبکہ راہ محرک سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے کہ جس پر تیز رفتار اور بھاری ناقلات بھی سریع الحرکت رہتے ہوۓ جدید دور کی مکمل طرزیاتی سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوۓ محفوظ ترین سفر کرسکیں۔