"التہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: el:Φλεγμονή
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
طبی الفاظ میں التہاب کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک چوٹ یا صدمے یا کسی [[نسیج]] پر [[ضرر]] کے ردعمل میں پیدا ہونے اولا ایک ایسا [[محلی|محلی (localized)]] ردعمل ہوتا ہے کہ جو [[ضرری سازندہ|ضرری سازندہ (injurious)]] کو یا تو ختم کردیتا (یا کرنے کی کوشش کرتا ہے) ، یا اسکو [[رقیق|رقیق (dilute)]] کردیتا ہے (تاکہ اسکی طاقت کم ہوجاۓ) اور یا پھر [[دیواربند|دیواربند (wall off)]] کردیتا ہے تاکہ اسکی تباہ کاری محدود کی جاسکے۔
اپنے [[حاد|حادی (acute)]] وقت پر اس میں پانچ بنیادی علامات نمایاں ملتی ہیں۔
#* [[درد|درد (pain)]] --- جسکو طب میں [[الم|الم (dolor)]] کہا جاتا ہے۔
#* [[حرارہ|حرارت]] --- جسکو طب میں [[حرارہ|حرارہ (calor)]] کہا جاتا ہے۔
#* [[سرخی|سرخی (redness)]] --- جسکو طب میں [[حمر|حمر (rubor)]] کہتے ہیں۔
#* [[سوجن|سوجن (swelling)]] --- جسکو طب میں [[ورم|ورم (tumor)]] کہتے ہیں۔
#* فعلی ناکارگی (loss of function) --- جسکو طب میں [[فقدان فعلیہ|فقدان فعلیہ (function laesa)]] کہا جاتا ہے۔