"ویکیپیڈیا:ایک لاکھ مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
==لاکھ گھنٹوں میں لاکھ مضمون==
بڑے لوگوں نے بڑا کام کیا ہے۔ آج 29 دسمبر2015ء کا دن یادگار رہے گا۔ سب احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ (اردو کا پہلا مضمون ایک لاکھ گھنٹے دو لاکھ منٹ اور نو لاکھ سیکنڈ قبل لکھا گیا تھا۔) [[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 22:45, 29 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
== بہت خوشی ایک لاکھ مضامین پورے ہونے پر ==
 
آج اردو ویکی پر ایک لاکھ مضامین پورے ہونے پر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک نے آپ سب کی خدمتوں کو ضایہ ہونے نہیں دیا اور دسمبر ختم ہونے سے پہلے ئی سنگ میل پورا ہوگیا مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ مینے بہت عرصے سے اردو ویکی پر مضامین نہیں لکھے ہیں.. پر ماشاءاللہ بہت سارے جدید صارفین بھی متحرک ہوگئے ہیں بہت خوشی ہو رہی ہے اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ ایسے ئی رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین..--[[صارف:محمد مجیب|محمد مجیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد مجیب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد مجیب|شراکتیں]]) 04:08, 30 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])