"ویکیپیڈیا:ایک لاکھ مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
آج اردو ویکی پر ایک لاکھ مضامین پورے ہونے پر بہت خوشی ہوئی اللہ پاک نے آپ سب کی خدمتوں کو ضایہ ہونے نہیں دیا اور دسمبر ختم ہونے سے پہلے ئی سنگ میل پورا ہوگیا مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ مینے بہت عرصے سے اردو ویکی پر مضامین نہیں لکھے ہیں.. پر ماشاءاللہ بہت سارے جدید صارفین بھی متحرک ہوگئے ہیں بہت خوشی ہو رہی ہے اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ ایسے ئی رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین..--[[صارف:محمد مجیب|محمد مجیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد مجیب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد مجیب|شراکتیں]]) 04:08, 30 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
:آپ ایک کام کریں، سندھی ویکی پر اردو ویکیپیڈیا کا مضمون بنائیں۔ ویکی اصول کے مطابق ہر ایک ویکی کا الگ الگ مضمون بن سکتا ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 04:55, 30 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
:: [[صارف:Obaid_Raza|عبید]] بھائی وہ تو پہلے سے ئی موجود ہے یہ دیکھیے [https://sd.wikipedia.org/wiki/اردو_وڪيپيڊيا اردو وڪيپيڊيا]--[[صارف:محمد مجیب|محمد مجیب]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد مجیب|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد مجیب|شراکتیں]]) 16:32, 30 دسمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
== یہ انعام ہم سب کے لیے ہے ==