"بھلوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر موجود تصاویر کے رابطے ہٹائے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53:
}}
بہلوال، ضلع [[سرگودھا]] صوبہ [[پنجاب]] کی ایک تحصیل ہے۔ے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ بڑی فصلوں میں چاول، گنا اور گندم شامل ہیں۔ باغات میں ترشاوہ پھل شامل ہیں۔بھلوال کا کنّو دنیا بھر میں مشہور ہے۔بھلوال کو پاکستان کا کیلی فورنیا بھی کہا جاتا ہے۔
[[ملف:باغ.jpeg|تصغیر|کنّو کا باغ]]
اس کے علاوہ یہاں چینی بنانے کے کارخانے اور ڈیری فارم بھی ہیں۔
اس علاقے کی مشہور شخصیت جناب [[ملک فیروز خان نون]] ہیں جو [[پاکستان]] کے وزیراعظم رہے۔