"بھلوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نام کی درستی اور اسے جلی کیا
پنجاب کا ربط درست کیا تاکہ یہ مضمون پاکستانی پنجاب سے ہی جڑا رہے جس کا وہ حصہ ہے
سطر 54:
}}
 
'''بھلوال'''، ضلع [[سرگودھا]] صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی ایک تحصیل ہے۔ے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ بڑی فصلوں میں چاول، گنا اور گندم شامل ہیں۔ باغات میں ترشاوہ پھل شامل ہیں۔بھلوال کا کنّو دنیا بھر میں مشہور ہے۔بھلوال کو پاکستان کا کیلی فورنیا بھی کہا جاتا ہے۔
[[ملف:باغ.jpeg|تصغیر|چک نمبر ۵ جنوبی میں واقع کنّو کا باغ]]
اس کے علاوہ یہاں چینی بنانے کے کارخانے اور ڈیری فارم بھی ہیں۔