"تبادلۂ خیال سانچہ:دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
تو کیا سابقہ سانچہ جسے آپ تبدیل کرتے ہوئے دیر نہیں لگاتے اس میں کلیدی شخصیات نہیں ہیں۔<br />
--[[صارف:ترویج اردو|ترویج اردو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ترویج اردو|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/ترویج اردو|شراکتیں]]) 19:32, 2 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
:سپاہ صحابہ وغیرہ بھی پاکستان میں کالعدم ہیں۔ اس لیے طالبان کو دہشت گردی کی بنیاد پر اس سانچے سے نہیں ہٹایا جانا چاہیے، اور نہ ہی ان کا تعلق افغانستان سے ہونےپر۔ کلیدی شخصیات کا الگ سانچہ بنا کر اسے اس سائیڈ بار میں شامل کیا جانا چاہیے۔دیوبندی شخصیات میں وہ شخصیات شامل ہیں جو وہاں سے فارغ التحصیل ہیں اب اگر طالبان کا کوئی بندہ دیوبندی مدرسے سے پڑھا ہے تو اس کا نام بھی دیوبندی شخصیات میں ہونا چاہیے۔احمدی حضرات کے خلاف ایک آئینی فیصلہ موجود ہے، جس کے ریفرنس سے ہم انہیں مسلمان نہیں لکھ سکتے، اگر دارالعلوم دیو بند نے طالبان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا تو اس کا نام اس سانچے میں ڈالنا چاہیے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 20:28, 2 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "دیوبندی" پر