"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نیا صفحہ: "یوم پاکستان" پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ھے ۔ اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گٰی تھی۔ قرارداد پاکست…
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
"یوم پاکستان" پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ھے ۔ اس دن قرارداد پاکستان پیش کی گٰی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔اس دن "23 مارچ" پورے پاکستان میں عام چھٹی ہوتی ہے
[[صارف:Usman ok7|USman]]