"شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

18 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(I only added the template, contents need to be revised)
م
}}
}}
ہمارے دیہاتوں میں [[گڑ]] اور دیسی شکر گنے کے رس سے تیار کی جاتی۔ سفید شکر یا چینی گنے کے رس کایا چقندر سے تیار کی جاتی ہے۔ کیمیاوی اعتبار سے اس میں تین اجزا شامل ہوتے ہیں۔ [[کاربن]]، [[ہادروجنہائیڈروجن]]، اور [[اکسیجنآکسیجن]]۔ گنا جب شکرسازیشکر سازی کے کارجانےکارخانے میں پہنچتا ہے تو سب سے پہلے اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد رس کو گرم کرکے اس کا میل کاٹا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے چونے کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ میل کٹ کر رس کی سطح پر آجاتاآ جاتا ہے۔ صاف شدہ رس کو بڑے بڑے برتنوں میں ایسے کمروں میں یکایا جاتا ہے جہاں ہوا نہیں ہوتی۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بالنےابالنے کے لیے کم درجہ حرارت کی ضرورت پڑتی ہے۔ پکتے پکتے رس کا پانی توڑا جاتا ہے، تہہ میں شکر کی قلمیں رہ جاتی ہیں۔ اس کو کچی شکر کہتے ہیں۔ اب شکر کی صفائی باقی رہ جاتی ہے۔
 
 
12,555

ترامیم