"جہیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
== تلک ==
فرہنگ آصفیہ تلک کی رسم کی تعریف کرتے ہوئے:
{{اقتباس|وہ روپیہ جو شادی سے پہلے دلہن کا باپ داماد کے گھر بھیجتا ہےیہ دراصل ترکی میں [[ترلیک]] کا مخفف ہے}}<ref>فیروز اللغات،از فرہنگ آصفیہ</ref>
<ref>فیروز اللغات،از فرہنگ آصفیہ</ref>
 
=== تشریح ===
وہ مقررہ روپیہ ہے جو لڑکی والے شادی کی تعین کے وقت لڑکے والے کو ساز و سامان کے علاوہ ادا کرتے ہیں،جس کی تفصیل یہ ہے کہ جب شادی کی بات چیت شروع ہوتی ہے تو لڑکے والے لڑکی کے والدین سے ساز و سامان (جہیز)کے علاوہ کچھ نقد روپیہ کی فرمائش کرتے ہیں اور اس میں لڑکے کی حیثیت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ لڑکا جس معیار کا حامل ہوتا ہے ، اس کی قیمت کا تعین بھی اسی اعتبار سے کیا جاتا ہے۔ جیسے بھیڑ، بکری وغیرہ کی خرید و فروخت میں پاس و لحاظ رکھا جاتا ہے۔