"محمد الیاس کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
ختمہ کا اضافہ
(ٹیگ: القاب)
سطر 30:
 
== مسلمانوں میں ایمان و یقین کی کمی کا احساس ==
انگریز کی برصغیر میں آمد کے ساتھ مغربی تہذیب کا نہ تھمنے والا سیلاب امڈ پڑا،پڑا۔ امت میں ایمان و یقین کی جو تھوڑی بہت رمق تھی اسے بھی رفتہ رفتہ دیمک کی طرح چاٹ رہا تھا۔ مولانا روز بروز بڑھتی ہوئی اس بے یقینی کی فضا سے سخت تنگ تھے۔ امت کی اصلاح کے اور بھی بہت سے طریقے جاری تھے مگر آپ ان سے مطمئن نہ تھے بلکہ آپکو اندر ہی اندر بے چینی کھائی چلی جاتی تھی۔ آپ نے بہت سی محنتوں میں حصہ ڈالنا شروع کیا مگر اپنے تئیں مطمئن نہ ہوئے۔ ماحول سے الگ تھلگ عجیب سی کیفیت طاری رہتی۔ گہری سوچوں میں گم رہتے تاہم کسی دینی کام میں پیچھے نہ تھے بلکہ روز مرہ کے معمولات جاری رکھتے۔
 
==اہم کارنامے==