"محمد الیاس کاندھلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 23:
 
====تعلیم====
حفظ [[قرآن]] اور [[فارسی]] و [[عربی]] کی ابتدائی کتابیں اپنے [[والد|والدماجد]] سے پڑھیں۔ پھر اپنے بڑے بھائی کے ساتھ گنگوہ گئے جہاں آٹھ نو برس رہے اس دوران آپکی بہترین اخلاقی تربیت اور دینی تعلیم ہوئی، پھر [[1326ھ]] میں شیخ الہند مفتی محمود کے درس میں شرکت کیلئے [[دورالعلوم دیوبند|دیوبند]] پہنچے، ترمذی اور بخاری شریف کی سماعت کی۔ اسکے بعد برسوں اپنے بھائی مولانا یحییٰ سے [[حدیث]] پڑھتے رہے۔<ref>انار کے درخت تلے، از مولانا محمد منصور احمد</ref>
 
====تدریس====
فراغت کے بعد مدرسہ سہارنپور میں مدرس مقرر ہوئے۔ پھر [[دلی|دہلی]] میں ایک چھوٹی سی مسجد میں چند طالب علموں کو پڑھانے لگے اور درس حدیث دیتے رہے۔