"تحصیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تَحصِیل''' یا '''تعلّقہ''' ({{lang-pa|ਤਹਿਸੀਲ}},
{{lang-en|Tehsil}}‏‎, {{lang-hi|तहसील}}) [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیائی]] ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو عموماً ایک [[ضلع]] کا حصّہ ہوتا ہے. عام طور پر، تحصیل کسی [[شہر]] یا قصبے پر مشتمل ہوتا ہے. یہ شہر یا [[قصبہ]] اُس تحصیل کا صدر دفتر یا صدر مقام ہوتا ہے، اِس شہر یا قصبے کے علاوہ تحصیل میں اور بھی کئی قصبے اور [[گاؤں]] شامل ہوتے ہیں. [[مقامی حکومت]] تحصیل کا اِنتظام چلاتی ہے. وہ شخص جسے تحصیل کے اِنتظام کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے اُسے '''تحصیلدار''' یا '''تعلقہ دار''' کہاجاتا ہے.
 
الگ الگ ممالک میں اور صوبوں میں اس کے الگ نام ہیں۔ ذیل کے نام عام ہیں۔