"گاؤں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستگی
سطر 1:
[[ملف:Guri Rajasthan 02.jpg|تصغیر|گاؤں]]
 
'''گاؤں''' ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ گھر بنا کر اکٹھا رہتے ہوں مگر ان کی تعداد بہت زیادہ نہ ہو۔ زیادہ تر [[دیہات]] میں ہوتے ہیں۔ عمومًا گاؤں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ پیشئہ [[زراعت]] پر پیشہمنحصر ہوتا ہے۔ ایک گاؤں [[محلہ]] سے بڑا اور [[قصبہ|قصبے]] سے چھوٹا ہوتا ہے۔ اکثر گاؤں کی آبادی یا تو سینکڑوں میں ہوتی ہے یا ہزاروں میں۔شہر کے بہ نسبت گاؤں میں سہولیات (جیسے [[ہسپتال]]،[[اسکول]]،وغیرہ) کم ہوتے ہیں۔ تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت،پودے،چشمے وغیرہ ہوتے ہیں اسلئے گاؤں میں [[شہر]] کے بہ نسبت بیماریاں کم ہوتی ہیں۔
 
[[زمرہ:اقسام ملکی تقسیمات]]