"جی ایم سید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
اضافہ مواد، ±زمرہ، مواد کی نئی ترتیب
سطر 30:
 
== حالات زندگی ==
جی ایم سید [[17 جنوری]] [[1904ء]] کو سندھ میں ضلع دادو کے قصبہ "سن" میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام غلام مرتضی سید تھا۔ جی ایم سید سندہ کے قوم پرست رہنما تو تھے مگر ان کی دلچسپیان صوفی ازم ، شاعری، تاریخ، اسلامی فلسفہ، نسلیات اور ثقافت میں بھی تھی۔ [[1930ء]] میں سندھ ہاری کمیٹی کی بنیاد دکھی۔ جس کی عنان بعد میں [[حیدر بخش جتوئی]] ہاتھوں میں آئی۔ ان کا تعلق سندہ[[سندھ]] کےصوفی بزرگ سید حیدر شاہ کاظمی کے خانوادوں میں تھا اور وہ ان کی درگاہ کے سجادہ نشین بھی رھے۔رہے۔ سید صاحب "سندسندھ عوامی محاز" کے بانی بھی تھے۔ سائیں جی ایم سید [[قیام پاکستان]] کے ہیروز میں سے ایک ہیں ان کا تحریک آزادی میں ایک اہم قردار ہے انہی کی بدولت آج صوبہ سندھ پاکستان کا ایک حصہ ہے. وہ سائیں جی ایم سید ہی تھے جنہوں نے سندھ میں قرارداد پاکستان پیش کی اور اسے بھاری اکثریت سے پاس کروایا جس کی بدولت سندھ [[پاکستان]] کا ایک حصہ بنی۔ [[1955ء]] میں انھوں نے نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کی پھر ممتاز سندھی دانشور، ادیب، استادمعلم [[محمد ابرہیم جویو]] ( پیدائش [[2 اگست]] [[1915ء]]) کی مشاورت میں سندھی قوم پرستی کا نعرہ بلند کیا جو مارکسزم ، کبیر،گرونانک اور گاندھیائی فلسفہ حیات کا ملغوبہ تھا۔ [[1966ء]] میں بزم صوفی سندھ، [[1969ء]] میں سندھ یونائیڈڈ فرنٹ، اور [[1972ء]] میں جے سندھ محاز کی تشکیل اور انصرام میں اہم کردار ادا کیا۔ سائیں جی ایم سید نے ساٹھ (60) کتابیں لکھیں۔ "مذہب اور حقیقت" ان کی معرکتہ آرا کتاب ہے۔ ان کی زیادہ تر تصانیف سیاست، مذہب، صوفی ازم،سندھی قومیت اور ثقافت اور سندھی قوم پرستی کے موضوعات پر لکھی گی ہیں۔ [[1971ء]] میں سقوط [[مشرقی پاکستان]] کے بعد سید صاحب نے اس وقت کے وزیر اعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]] سے " سندھو دیش" کا مطالبہ کیا تھا۔
جی ایم سید کی سیاست ان نکات کے گرد گھومتی تھی:
*عدم تشدد
سطر 38:
*جنوبی ایشاہ کی قوموں کے ساتھ اشتراک اور یگانگت
*معاشرتی اور اقتصادی مساوات
وہ " اسلامی جمہوریہ پاکستان" کے سخت مخالف تھے۔ تیس (30) سال پابند سلاسل رھے۔ [[19 جنوری]] [[1992ء]] کو ان کو گرفتار کیا گیا اور ان کی موت تک ان کا گھر "زیلی جیل" قرار دے کر نظر بند کردیا گیا تھا۔
 
91 سال کی عمر میں جناح ہسپتال کراچی میں دنیا فانی سے رخصت ھوئے
== وفات ==
جی ایم سید [[25 اپریل]] [[1995ء]] کو 91 سال کی عمر میں جناح ہسپتال [[کراچی]] میں دنیا فانی سےوفات رخصتپا ھوئےگئے۔
 
== حوالہ جات ==
سطر 49 ⟵ 51:
[[زمرہ:پاکستانی محققین]]
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویںپاکستانی صدی کے شعراءسیستدان]]
[[زمرہ:1904ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1995ء کی وفیات]]
سطر 58 ⟵ 60:
[[زمرہ:پاکستانی صوفیاء]]
[[زمرہ:پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدانمسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:صوفیسندھ شعراءکی شخصیات]]
[[زمرہ:سندھ]]
[[زمرہ:سندھی شخصیات]]