"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 63:
 
== عقائد کا تقابلی جائزہ ==
یہ ایک مختصر جائزہ ہے۔ تفصیل کے لئے متعلقہ صفحات سے رجوع کریں۔ اکثریتی اسلامی عقائد کے لئے دیکھیں '''[[اسلام#اجزاۓ ایمان|اجزاۓ ایمان اور ارکانِ اسلام]] '''۔ [[مرزا غلام احمد]] کے عقائد کے لئے دیکھیں '''[[مرزا غلام احمد کے عقائد و تعلیمات]]'''۔
 
{| style="float: right; border-top:1px solid #bfb6a3; border-right:1px solid #bfb6a3; border-bottom:1px solid #bfb6a3; border-left:1px solid #bfb6a3;" cellpadding="5" cellspacing="0"
سطر 80:
<li> [[مسیح (ضدابہام)|مسیح ؑ]] کو زندہ اٹھایا لیا گیا
<li> تمام دینی وحی محمدﷺ پر بند
<li> جہاد بالسیف
</ol></ul>
|<ul><ol start="1">
سطر 88 ⟵ 89:
<li> مسیح{{عل}} کی دنیاوی موت
<li> مرزا غلام احمدپر [[وحی نبوت]] کا نزول
<li> جہاد بالقلم
|<ul><ol start="1">
<li> محمد{{ص}} خاتم النبیین ہیں (مضمون)
سطر 95 ⟵ 97:
<li> مسیح{{عل}} کی دنیاوی موت
<li> مرزا غلام احمد پر [[وحی ولایت]] کا نزول
<li> جہاد بالقلم
</ol></ul>
|-
سطر 104 ⟵ 107:
=== مسیح، مہدی اور وفات عیسیٰ ؑ ===
مرزا غلام احمد، بانی جماعت احمدیہ، احمدیہ عقیدہ کے مطابق مسیح موعود اور مہدی ہیں۔ وہ اسلامی شریعت اور قرآن کے پابند اور بانی اسلام کے پیروکار اور ان کے ماتحت ہیں۔ اس ضمن میں اکثریتی علماء کے نزدیک مہدی اور مسیح دو مختلف شخصیات ہیں۔ اسی طرح مرز غلام احمد کے نذدیک عیسیٰ ؑ ابن مریم بانی عیسائیت طبعی طور پر وفات پا چکے ہیں اور آنے والے شخص کو، جس کا انتظار مسلمان کر رہے ہیں، مسیح کا نام حالات اور مزاج میں اشتراک کی وجہ سے بطور تمثیل دیا گیا تھا جیسا کہ کسی سورما کو رستم کہہ دیا جاتا ہے۔ اکثریتی مسلمان علماء کے نزدیک عیسیٰ ؑ اب تک فوت نہیں ہوئے بلکہ اپنے جسم سمیت زندہ ہی آسمان پر اٹھا لئے گئے تھے اور آخری زمانہ میں وہی دوبارہ نازل ہوں گے۔
 
=== جہاد ===
مرزا غلام احمد نے متعدد بار یہ واضح کیا ہے کہ دین کے پھیلانے کے لئے کسی قسم کا جبر اور جنگ جائز نہیں۔ حضرت محمد ؐ کا تلوار اٹھانا محض اپنے دفاع کے لئے تھا یا قیام امن کے لئے۔ جبکہ اس سے پہلے تیرہ سال تک مکہ میں مظالم سہنے اور حبشہ اور پھر مدینہ ہجرت کرنے کے باوجود مسلمانوں پر حملہ کیا گیا۔ اس زمانہ میں جبکہ مذہبی آزادی حاصل ہے اور اسلام پر حملہ تلوار سے نہیں بلکہ قلم سے ہو رہا ہے، قلم کا جہاد ضروری ہے۔
 
=== احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کا مخصوص نظریہ ===