"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
تاریخ احمدیت کے چند اہم واقعات:
* [[1889ء]] کی 23 مارچ کو لدھیانہ میں جماعت احمدیہ کی باقاعدہ بنیاد رکھی گئی۔ اس روز چالیس افراد نے بیعت کی۔ پہلی بیعت کرنے والے مرزا غلام احمد کے نذدیکی دوست اور معاون [[حکیم نور الدین]] تھے۔
* [[1891ء]] میں مرزا غلام احمد نے [[مسیح موعود]] اور [[امام مہدی|مہدی]] ہونے کا دعوی{{ا}} کیا۔ اسی سال جماعت احمدیہ کا پہلا اجتماع [[جلسۂجلسہ سالانہ]] وقوع پذیر ہوا<ref>{{حوالہ جال | ربط =http://www.thepersecution.org/facts/chronology.html| عنوان = Chronology of Important Events}}</ref> ۔
* [[1905ء]] میں مرزا غلام احمد نے [[نظام وصیت]] کی بنیاد رکھی۔ اس ضمن میں بعد میں [[بہشتی مقبرہ]] نامی قبرستان کا قیام عمل میں لایا گیا۔
* [[1908ء]] میں 26 مئی کو لاہور میں مرزا غلام احمد نے وفات پائی۔ ان کی تدفین بہشتی مقبرہ، قادیان میں ہوئی۔