"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
جماعت احمدیہ ایک تبلیغی جماعت ہے۔ چنانچہ تبلیغی مراکز کا قیام شروع ہی سے اس جماعت کی ترجیحات میں شامل رہا ہے۔ مسلمانوں میں تبلیغ کے علاوہ غیر مسلم مذاہب میں بھی تبلیغ پر زور دیا جاتا ہے۔ اس ضمن میں مرزا غلام احمد کے وقت سے ہی غیر ممالک میں تبلیغ کے لئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ خود مرزا غلام احمد نے مختلف ممالک میں اپنی کتب، اشتہارات اور رسائل نیز خطوط کے ذریعہ اپنے دعاوی کا پرچار کیا۔
 
مزرا غلام احمد کی وفات کے بعد ان کے پہلے خلیفہ کے زمانہ میں [[انگلستان]] میں تبلیغی کام کا آغاز ہوا۔ چنانچہ [[خواجہ کمال الدین]] <ref>{{حوالہ کتاب | نام =Islam in the African-American experience| مصنف =Richard Brent Turner| ناشر =Indiana University Press}} [http://books.google.com/books?id=CGS5ryA7ow0C&printsec=frontcover&hl=ja&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref> ، جو کہ اس وقت تک متحدہ جماعت احمدیہ کے رکن تھے، نے ذاتی حیثیت میں، اور پھر پہلے باقاعدہ مبلغ کے طور پر چوہدری [[فتح محمد سیال]] نے [[لندن]] جا کر تبلیغی کام کیا۔ اس کے بعد مختلف ممالک میں مبلغین بھیج کر اس کام کو منظم کیا گیا۔ ابتدائی مبلغین اکثر مرزا غلام احمد کے وہ ساتھی تھے جنہوں نے خود ان کے ہاتھ پر بیعت کر کے جماعت احمدیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔
[[تصویر:Qadian c.1899.jpg|thumb|370px|مرزا غلام احمد ( وسط) اپنے بعض پیروکاروں کے ساتھ]]