"تاریخ معصومی (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ±زمرہ
اضافہ مواد
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
'''تاریخ سند''' جو '''تاریخ معصومی''' کے نام سے معروف ہے [[سندھ]] کی تاریخ کے قدیم ترین بنیادی مآخذ میں سے ایک ہے، اسے [[میر محمد معصوم بکریبکھری]] (متوفی 1019ھ) نے سنہ 1009ھ کے آس پاس تالیف کیا تھا. اس کتاب میں مولف نے مسلمانون کے ہاتھوں فتح سندھ کے بعد سے اپنے دور (گیارھویں صدی ہجری کے اوائل) تک [[سندھ]] کی تاریخ، نیز شاہان ہند، سلاطین دہلی اور [[قندھار]] تا [[ماوراء النہر]] کے احوال و تاریخ نیز سندھ کے مغلیہ دور پر مفصل احوال قلمبند کیے ہیں.
 
== مشتملات ==