"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
جماعت احمدیہ ایک تبلیغی جماعت ہے۔ چنانچہ تبلیغی مراکز کا قیام شروع ہی سے اس جماعت کی ترجیحات میں شامل رہا ہے۔ مسلمانوں میں تبلیغ کے علاوہ غیر مسلم مذاہب میں بھی تبلیغ پر زور دیا جاتا ہے۔ اس ضمن میں مرزا غلام احمد کے وقت سے ہی غیر ممالک میں تبلیغ کے لئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ خود مرزا غلام احمد نے مختلف ممالک میں اپنی کتب، اشتہارات اور رسائل نیز خطوط کے ذریعہ اپنے دعاوی کا پرچار کیا۔
 
مزرا غلام احمد کی وفات کے بعد ان کے پہلے خلیفہ کے زمانہ میں [[انگلستان]] میں تبلیغی کام کا آغاز ہوا۔ چنانچہ [[خواجہ کمال الدین]] <ref>{{حوالہ کتاب | نام =Islam in the African-American experience| مصنف =Richard Brent Turner| ناشر =Indiana University Press}} [http://books.google.com/books?id=CGS5ryA7ow0C&printsec=frontcover&hl=ja&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref> ، جو کہ اس وقت تک متحدہ جماعت احمدیہ کے رکن تھے، نے ذاتی حیثیت میں، اور پھر پہلے باقاعدہ مبلغ کے طور پر چوہدری [[فتح محمد سیال]] نے [[لندن]] جا کر تبلیغی کاممرکز قائم کیا۔ اس کے بعد مختلف ممالک میں مبلغین بھیج کر اس کام کو منظم کیا گیا۔ ابتدائی مبلغین اکثر مرزا غلام احمد کے وہ ساتھی تھے جنہوں نے خود ان کے ہاتھ پر بیعت کر کے جماعت احمدیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔تھی۔اس وقت احمدیہ مسلم جماعت ۲۰۰ سے زائد ممالک میں قائم ہے اور اکثر ممالک میں اپنے تبلیغی مراکز رکھتی ہے۔ چند قدیم اور مشہور ممالک یہ ہیں<ref>الفضل، ۱۹ فروری ۲۰۱۵ صفحہ ۲</ref> [http://www.alislam.org/alfazl/rabwah/A20150219.pdf الفضل، ۱۹ فروری ۲۰۱۵، صفحہ ۲]:
[[تصویر:Qadian c.1899.jpg|thumb|370px|مرزا غلام احمد ( وسط) اپنے بعض پیروکاروں کے ساتھ]]
 
* [[19131914]] [[لندن]]، [[برطانیہ]]۔
* [[19201921]]، [[فلاڈیلفیاسری لنکا]]
* [[1920]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]]۔
* [[1921]]، [[لاگوس]]، [[نائجیریا]]۔
* [[1921]]، سالٹ پانڈ، [[گھانا]]۔
* [[1923]] ,[[برلن]]، [[جرمنی]]۔
* [[1925]]، [[سماٹراشام]]
* [[1925]]، [[انڈونیشیا]]۔
* [[1928]] ,[[کبابیر]]،[[برطانوی فلسطین]]۔
* [[1934]] [[کینیا]]
* [[1935]] [[جاپان]]
* [[1936]] [[ہسپانیہ]]
* [[1948]] [[اردن]]
 
[[احمدیہ مسلم جماعت]] دنیا کے دو سو سے زائد ممالک میں تبلیغ میں فعال ہے اور بہت سے ممالک میں متعدد تبلیغی مراکز قائم کر چکی ہے۔ جبکہ [[احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور]] کی تبلیغی سرگرمیاں محدود ہیں۔