"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 63:
 
== مجلس عاملہ ==
احمدیہ مسلم جماعت کی تمام تنظیموں کی ہر سطح پر ایک مجلس عاملہ تنظیم کے تمام کاموں کو منظم کرتی ہے۔ مجلس عاملہ میں مختلف کاموں کے لئے الگ الگ صیغہ جات موجود ہیں۔ مرکزی تنظیم کی ہر سطح کی مجلس عاملہ کے تمام اراکین جبکہ ذیلی تنظیموں میں ہر سطح کی مجلس عاملہ کا صدر منتخب ہوتے ہے۔ہیں۔ ملکی سطح پر یہ انتخاب مجلس شوریٰ جبکہ مقامی سطح پر تمام مقامی اراکین کے نمائندوں کے ذریعہ سر انجام پاتا ہے۔
 
== جامعہ احمدیہ ==