"جیوپیٹر (رومی دیومالا)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:رومی معبود |
م clean up, replaced: ← (74), ← (37), ← (17) using AWB |
||
سطر 1:
{{Infobox deity
| type
| name
| member_of
| image
| image_size
| caption
| deity_of
| abode
| symbol
| consort
| parents
| siblings
| children
| mount
| other_names
| Greek_equivalent = [[Zeus]]
| Hinduism_equivalent = [[Dyaus Pita]]
}}
'''جیوپیٹر''' ({{lang-la|Iuppiter}} {{IPA-la|ˈjʊppɪtɛr|}}, [[genitive case|gen]]. ''Iovis'' {{IPA-la|ˈjɔwɪs|}})قدیم رومی مذہب اور دیومالائی داستانوں کا خدا تھا اور اسکی خدائی میں آسمان ،گرج شامل تھے نیز وہ خداوندان جہاں کا بادشاہ تھا۔سلطنت روم میں سرکاری طور پر جیوپیٹر کی بت کو سب سے ذیادہ اہمیت و مقام حاصل تھا پھر عیسائیت کے ظہور نے اس کاچراغ گل کیا۔رومی داستانوں کے مطابق وہ روم کے بادشاہ نیوما پومفیولس سے ہمکلام ہوکرتا تھا اور یہ باشاہ جیوپیٹر کی ہدایات کے مطابق رومی مذہب کے عقائد کو لکھتا تھا جیسے قربانی کے اصول وغیرہ۔
خیال ہے کہ جیوپیٹر بطور خدائے فلک کے طور پر ابھرا اور ان کے وجود کی نشانی آسمانی بجلی ہے اور ان کا بنیادی مقدس جانور باز ہے جو کہ تمام پرندوں میں خاص مقام رکھتا ہے اسی لئے باز کا نشان رومی افواج کا ایک اہم نشان قرار پایا۔جبکہ ان کا مقدس شجر برگد کا درخت ہے۔
[[زمرہ:رومی معبود]]
|